آج کا دن
08 September
2006
اسرائیلی فوج نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں قائم قیدیوں کی بہبود کےلیے کام کرنے والے ادارے کے دفاتر پر حملہ کر کے اس کی املاک کو قبضے میں لے لیا جبکہ اس پر دو سال کےلیے پابندی لگا دی
2003
اسرائیلی فوج نے فلسطینی چیف جسٹس قاضی تہسیر تمیمی کو مسجد اقصی کی جانب نماز کے لیے جاتے ہوئےگرفتار کر لیا
... گزشتہ سے پیوستہ

 

آر ایس ایس نیوز


آر ایس ایس کیا ہے؟

آر ایس ایس نیوز فیڈ مرکز اطلاعات فلسطین کی تازہ ترین خبروں سے آٹو میٹکلی اپ ڈیٹ رہنے کا آسان طریقہ ہے۔ جیسے جیسے مرکز اطلاعات فسطین پر خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی اور نئے فیچر شائع ہوں گے ویسے ویسے آپ کی سائٹ پر آر ایس ایس نیوز ریڈر کے ذریعے نیوز فیڈ اپ ڈیٹ ہوگی۔ آپ کے آر ایس ایس نیوز ریڈر میں تمام خبروں یا فیچر کی ہیڈ لائن کے علاوہ مختصر تفصیل بھی ہوگی جس پر کلک کرنے سے آپ باقی تفصیل تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔

آر ایس ایس نیوز ریڈر کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

آر ایس ایس نیوز ریڈر کے بہت سے مختلف ماڈلز دستیاب ہیں جنہیں انٹر نیٹ پر سرچ کیا جاسکتا ہے اور یہ عام طور پر مفت ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ مختلف آر ایس ایس نیوز ریڈر مختلف آپریٹنگ سسٹم میں کام کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کو انتخاب اپنے سسٹم کو ذہن میں رکھ کر کرنا ہوگا۔.


ونڈوز استعمال کرنے والے مندرجہ ذیل فیڈز کے ذریعے آر ایس ایس حاصل کر سکتے ہیں:


ایپل مینکنٹاش استعمال کرنے والے مندرجہ ذیل فیڈز کے ذریعے آر ایس ایس حاصل کر سکتے ہیں:


انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے والے مندرجہ ذیل فیڈز کے ذریعے آر ایس ایس حاصل کر سکتے ہیں:



مندرجہ ذیل طریقہ کار اختیار کر کے مرکز اطلاعات فلسطین کی آر ایس ایس نیوز ریڈر حاصل کی جا سکتی ہے?

1-  کے نشان کو دبایئے

 

 

2-  ایک نئی ونڈو نظر آئے گی

 

 

3-  شارٹ کٹ کو کاپی کریں/یو آر ایل

 

 

4-  شارٹ کٹ/آر ایس ایس ریڈر کو کھول کر اس میں ایڈ کو کلک کریں اور پھر کاپی کئے گئے یو آر ایل کو پیسٹ کریں اور پھر آگے یعنی نیکسٹ دبایئے:

 

 

5-  فیڈ کا موزوں عنوان رکھیئے اور پھر نیکسٹ دبایئے:

 

 

6-  فیڈ کو ایڈ کرنے کے لئے گروپ کا انتخاب کریں اور پھر او کے کا بٹن دبایئے: